ورڈ پریس 3.0 آ گیا
اس ویڈیو میں ورڈ پریس کا میٹ ورڈپریس کے بارے میں بہت کچھ بتا رہا ہے.
کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو پھر کیوں نہیں سمجھتے۔
۴۴۔البقرۃ
اس ویڈیو میں ورڈ پریس کا میٹ ورڈپریس کے بارے میں بہت کچھ بتا رہا ہے.

شکریہ
میںنے بھی اپڈیٹ کرلیا ہے
احمد صاحب، شکریہ ربط شامل کرنے کا
آپکے تبصرے کا انتظار رہے گا۔
ورڈ پريس تو آ گيا ہے آپ کدھر غائب ہيں
میں بالکل ادھر ہی ہوں جی
آج کل بلاگز پڑھنے پر زیادہ توجہ دے رہا ہوں
@ شازل:
@ یاسر عمران مرزا:
اپڈیٹ تو میں نے بھی کیا۔ اس بلاگ پر تو ٹھیک ہو گیا مگرایک دو سرے بلاگ پر اپڈیٹ کی کوشش کی تو بڑی گڑبڑ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وہ بلاگ اب غائب ہو چکا ہے اور یہ لکھا نظر آتا ہے:
Fatal error: Call to undefined function wp() in /home/ahmedirf/public_html/wp-blog-header.php on line 14
اب تو یہی مسلہ پڑا ہے کہ کسطرح اُس بلاگ کی پوسٹس ڈیلیٹ ہونے سے بچائی جا سکیں اور پھر ورڈ پریس دوبارہ انسٹال کیا جا سکے۔
ہے کوئی جو کچھ مدد دے اس مد میں؟
خیر۔۔
ہماری تو ابھی اسے استعمال کرنے کی نوبت نہیںآئی۔ ابھی تک تو ورڈپریس ڈاٹ کام پر ہی لکھ رہا ہوں۔
@ عثمان:
ورڈپریس ڈاٹ کام پر تو ورژن اپڈیٹ از خود ہو جاتا ہے۔ لیکن سیلف ہاسٹڈ بلاگز پر بعض اوقات کچھ مشکلات درپیش ہو جاتی ہیں۔