1.کمپیوٹر پر اردو لکھنے پڑھنے کی بابت آگاہی کے لیئے ان بِیس صفحات میں خاصی جامع معلومات ہیں۔ اگر یہ فائل نمودار ہونے میں کچھ وقت لے تو برانگیختہ نہ ہوں۔ انشاء اللہ ان معلومات کے حصول کے بعد آپ اس کتابچہ کو مرتب کرنے والوں کو دعائیں ہی دیں گے۔

اس پی،ڈی۔ایف فائل کو پڑھنے کے لیےAdobe Readerدرکار ہے۔اگر پہلے سے آپ کے پاس نہ ہو تو براہ کرم یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔

مزید براں، یہ صفحہ بھی پڑھنے کے لائق ہے۔

اس سب کاوش کے لیے میں جناب بلال صاحب کا بہت ممنون ہوں۔

2.ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیونکر ڈھالا جا سکتا ہے، یہاں ملاحظہ فرمایئں

اس سے متعلقہ معلومات یہاں پہ بھی دیکھیں۔

3.اور تیار شدہ اردو تھیمز کے حصول کے لیئے:

۔ابو شامل

۔ ماوراء

۔ اردو ماسٹر

4.اردو بلاگنگ سے متعلق یہ فورم بھی دیکھتے رہنا چاہیے۔