یہ جتنی بھی یہ والی باتیں ہیں
یہ جتنی بھی یہ والی باتیں ہیں جو تمہیں بتا ئی جاتی ہیں اور جو تم مجھے بتاتی ہو ان سب کا مقصد بس ہے یہ کہ وقت گزرئے۔ زیادہ سے زیادہ وقت گزرئے تاوقتیکہ اتنا وقت گزر جائے کہ یہ محبت مر جائے۔۔۔
پھر اس کے بعدبھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا تاکہ تم شکر کرو.
۵۲ البقرۃ