عجب آزادمردتھا
احمد عرفان شفقت نے ہفتہ، ۱۷ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک نوے سالہ ملنگ کو اس کے مریدوں نےڈھول ڈھمکوں کے ساتھ قبر میں اتارا۔ بابا دلدار حسین نے اپنے مریدوں اور چاہنے والوں کو وصیت کی تھی کہ اس کی موت کے بعد اس کی میت کو ڈھول اور باجوں کے شور میں تدفین کے لے جایا جائے۔ مرحوم کی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

اور سٹاک مارکیٹ میں لوگ باگ تیزی مندی کی پیشن گوئی کیسے کرتے ہیں
احمد عرفان شفقت نے جمعہ، ۱۶ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

خزاں کا موسم تھا۔ ایک ریڈ انڈین قبیلے کے لوگوں نے اپنے نئے سردار سے پوچھا کہ موسم سرما اس مرتبہ شدید ہو گا یا پھر اس دفعہ سردی کم پڑے گی۔ اب کیونکہ وہ ایک جدید زمانے کا ریڈ انڈین سردار تھا اس لیے اس کو یہ ملکہ حاصل نہ تھا کہ قبل از [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا واقعی سٹاک مارکیٹ یوں چلتی ہے؟
احمد عرفان شفقت نے جمعرات، ۱۵ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ایک مرتبہ ایک گاوں میں دو آدمی آئے اور ان میں سے ایک نے گاوں والوں کے سامنے اعلان کیا کہ وہ بندر خریدنا چاہتا ہے۔ جو کوئی بھی اس کا پاس بندر پکڑ کر لائے گا وہ اسے دس ڈالر فی بندر کے حساب سے ادائیگی کرے گا۔ گاوں والے بہت خوش ہوئے کیونکہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


منہ دیکھنے
احمد عرفان شفقت نے بدھ، ۲ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کچھ عرصہ قبل اظہر عابدی کا ایک انٹرویو نظر سے گزرا جس میں انہوں نے اپنے ناول Twilight کے بارے میں بات کی۔ اظہر آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ ان کا یہ ناول کراچی میں رہنے والی ایک ایسی خاتون کے بارے میں ہے جس کے بیٹے نے ایک آسٹریلوی عورت سے شادی کر لی۔ عابدی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

منہ لگی بوتل
احمد عرفان شفقت نے سوموار، ۳۱ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

یہ تو اکثر ہی سنا ہے کہ اگر آپ ہوٹلوں کے باورچی خانوں کی حالت زار، وہاں گندگی و غلاظت کا عالم ایک دفعہ خود دیکھ لیں تو آپ ہوٹلوں میں کھانا کھانا ترک کر دیں۔ اچھا جی یہ تو ہو گیا گھر سے باہر کھانا کھانا یا نہ کھانا۔ کسی کے گھر میں جا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”عرفانیات“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب م بلال م