جاتےرمضان میں کچھ باتیں
احمد عرفان شفقت نے اتوار، ۵ ستمبر ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

آئیے ایک تجربہ کریں مجھے کچھ دن پہلے ایک میل ملی جس میں لکھا تھا کہ آپ ایک پرسکون جگہ پر بیٹھ جائیں۔ پھر تصور کریں کہ اللہ آپ سے فرما رہا ہے مانگو مجھ سے کیا مانگنا ہے، میں تمہیں دوں گا ۔ سو آپ ان تمام چیزوں کا سوچیں جو آپ اس دنیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کا کیا خیال ہے؟
احمد عرفان شفقت نے سوموار، ۲۸ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ایک کامیاب شخص جو ایک بڑے شہر کے ایک بڑے ادارے میں ایک اونچے عہدے پر فائز تھا، ایک دور دراز مقام پر کچھ دن چھٹیاں گزرانے گیا۔ اس چھوٹے سے قصبے میں ایک دن اس نے دیکھا کہ ایک شخص اپنے چھوٹے سے گھر کے باہر دن کے وقت بیٹھا اونگھ رہا ہے۔ یہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آفس
احمد عرفان شفقت نے اتوار، ۳۰ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

عمومی رحجان یہی ہے کہ ہم ایک اچھی سی ڈگری حاصل کریں تاکہ ہم کو ایک اعلیٰ قسم کے آفس میں ایک اچھی سی نوکری مل جائے۔آفس میں انہوں نے ہمارے لیےکیوبیکلز بنائے ہوتے ہیں۔ وہاں ہمیں دن کے آغاز میں پہنچنا ہوتا ہے اور باقی دن وہ سب کرنا ہوتا ہے جو ہمیں کرنے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


بد گمانی بڑ ھائیں
احمد عرفان شفقت نے ہفتہ، ۲۹ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

بدگمانی بڑھائیں تو بڑھتی ہی چلی جائے گی۔ پھر گزرتے وقت کے ساتھ آپس کی دوریاں اتنی بڑھ جائیں گی کہ معاملات کو سلجھانا بہت مشکل نظر آنا شروع ہو جائے گا۔ سو بہتر تو یہی ہے کہ بدگمانی شروع ہی نہ ہونے دیں۔ چیزوں کو واضع انداز میں دیکھنے کی کوشش کریں۔ بات جو [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


روٹین نعمت ہے
احمد عرفان شفقت نے جمعہ، ۲۸ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

کچھ لوگوں کا مسئلہ صرف یہ ہوتا ہے کہ ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ رہنے کو انہیں اپنا اچھا خاصا ایک گھر میسر ہوتا ہے۔کرائے کے گھر میں رہنے کے کیا جھنجھٹ ہوتے ہیں اس سے وہ لوگ قطعی نا آشنا ہوتے ہیں۔قطع نظر اس کے کہ بل کتنا آتا ہے، انہیں گرمیوں میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”عرفانیات“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب م بلال م