عجیب مصیبت
احمد عرفان شفقت نے منگل، ۱۳ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

یہ ہاسٹنگ کمپنی ہے جو میری اس کو نہ جانے کیا ہو گیا ہے۔ آج صبح پہلے تو سائٹ ہی ڈاون تھی۔ اب جو چلی ہے تو میری تازہ ترین پوسٹ بمعہ تبصرہ جات غائب ہے۔۔۔جی جی وہی والی جو کل رات شائع کی تھی نا۔۔۔حلالے کا قصہ جو تھا۔ عجیب مصیبت ہے! ان کے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ورڈ پریس 3.0 آ گیا
احمد عرفان شفقت نے جمعہ، ۱۸ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

اس ویڈیو میں ورڈ پریس کا میٹ ورڈپریس کے بارے میں بہت کچھ بتا رہا ہے. ورڈ پریس3.0 ڈاونلوڈ ورڈ پریس ورژن تھری- ایک جائزہ

مکمل تحریر پڑھیے »


انٹرنیٹ کی اردو دنیا میں ہم آہنگی
احمد عرفان شفقت نے سوموار، ۲۴ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

منظر نامہ نے نقطہ نظر بیان کرنے کے لئے بہت حسب حال موضوع دیا ہے۔ بات یہ ہے کہ جہاں بھی کچھ انسان اکٹھے ہوں گے وہاں پر خیالات اور آراء کی سو فیصد ہم آہنگی کا پایا جانا ممکن نہیں۔ اس کا اطلاق اردو انٹرنیٹ کی دنیا پر بھی ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر اردو [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

ایک اچھی تحریر کی خوبی
احمد عرفان شفقت نے بدھ، ۱۹ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

اس اہم موضوع پہ نعمان رقمطراز ہیں : ”ایک اچھی تحریر کی خوبی لوگ اکثر اسطرح جانچتے ہیں کہ وہ کسقدر اثر انگیز ہے، مصنف اپنا پیغام قاری تک پہنچانے میں کامیاب رہا یا نہیں۔ باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ بعض اوقات لکھنے والے الفاظ کے چناؤ میں بے احتیاطی کے سبب اپنی تحریر کی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

رُوبہ زوال ہاسٹنگ
احمد عرفان شفقت نے بدھ، ۳ فروری ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

میری ہاسٹنگ سروس والے رُوپے کے لالچ کا شکار ہو گئے ہیں۔جیسا کہ زمانہ قدیم سے انسانوں کے ساتھ ہوتا چلا آیا ہے۔ ان کے سرورز پہ لوڈ بڑھتا چلا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہماری سائٹس کا ڈاون ٹائم بھی بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ہاسٹنگ سروس والے اس ضمن میں کچھ کرنا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز


جملہ حقوق بحق ”عرفانیات“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب م بلال م