احمد عرفان شفقت نے بدھ، ۲ جون ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
کچھ عرصہ قبل اظہر عابدی کا ایک انٹرویو نظر سے گزرا جس میں انہوں نے اپنے ناول Twilight کے بارے میں بات کی۔ اظہر آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ ان کا یہ ناول کراچی میں رہنے والی ایک ایسی خاتون کے بارے میں ہے جس کے بیٹے نے ایک آسٹریلوی عورت سے شادی کر لی۔ عابدی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
احمد عرفان شفقت نے جمعرات، ۲۷ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
یہ جتنی بھی یہ والی باتیں ہیں جو تمہیں بتا ئی جاتی ہیں اور جو تم مجھے بتاتی ہو ان سب کا مقصد بس ہے یہ کہ وقت گزرئے۔ زیادہ سے زیادہ وقت گزرئے تاوقتیکہ اتنا وقت گزر جائے کہ یہ محبت مر جائے۔۔۔
مکمل تحریر پڑھیے »
احمد عرفان شفقت نے بدھ، ۱۹ مئی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
اس اہم موضوع پہ نعمان رقمطراز ہیں : ”ایک اچھی تحریر کی خوبی لوگ اکثر اسطرح جانچتے ہیں کہ وہ کسقدر اثر انگیز ہے، مصنف اپنا پیغام قاری تک پہنچانے میں کامیاب رہا یا نہیں۔ باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ بعض اوقات لکھنے والے الفاظ کے چناؤ میں بے احتیاطی کے سبب اپنی تحریر کی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
احمد عرفان شفقت نے سوموار، ۱۹ اپریل ۲۰۱۰ کو شائع کیا.
شفیق الرحمان کا نام آتے ہی مسکراہٹ اور مزاح کا تصور ہی آتا ہےذہن میں۔ حال ہی میں ان کے بارے میں ایک مضمون پڑھ کر میں حیران رہ گیا کہ شفیق الرحمان کی زندگی میں کتنے گہرے رنج و الم تھے۔ شفیق الرحمان کا تعلق ایک خوش حال، خوش باش اور تعلیم یافتہ گھرانے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »