محفوظات برائے ”آہا زندگی“ زمرہ
مساجد میں افطاری
احمد عرفان شفقت نے جمعہ، ۱۳ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

جس شام رمضان کا چاند نظر آیا اس رات مسجد میں نمازیوں سے بھری ہوئی صفوں کی تعداد ڈبل ہو گئی۔ اگلے دن مغرب کے وقت یہ تعداد واضح طور پر اوربھی بڑھ گئی۔ مسجدوں میں افطار کا اہتمام بھی ہوتا ہے۔ اس لیے مغرب کے وقت خاصی گہماگہمی ہو جاتی ہے۔ ایک خاطرخواہ تعداد [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک ۱۴۳۱
احمد عرفان شفقت نے منگل، ۱۰ اگست ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


عجب آزادمردتھا
احمد عرفان شفقت نے ہفتہ، ۱۷ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک نوے سالہ ملنگ کو اس کے مریدوں نےڈھول ڈھمکوں کے ساتھ قبر میں اتارا۔ بابا دلدار حسین نے اپنے مریدوں اور چاہنے والوں کو وصیت کی تھی کہ اس کی موت کے بعد اس کی میت کو ڈھول اور باجوں کے شور میں تدفین کے لے جایا جائے۔ مرحوم کی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »

ٹیگز

اور سٹاک مارکیٹ میں لوگ باگ تیزی مندی کی پیشن گوئی کیسے کرتے ہیں
احمد عرفان شفقت نے جمعہ، ۱۶ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

خزاں کا موسم تھا۔ ایک ریڈ انڈین قبیلے کے لوگوں نے اپنے نئے سردار سے پوچھا کہ موسم سرما اس مرتبہ شدید ہو گا یا پھر اس دفعہ سردی کم پڑے گی۔ اب کیونکہ وہ ایک جدید زمانے کا ریڈ انڈین سردار تھا اس لیے اس کو یہ ملکہ حاصل نہ تھا کہ قبل از [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا واقعی سٹاک مارکیٹ یوں چلتی ہے؟
احمد عرفان شفقت نے جمعرات، ۱۵ جولائی ۲۰۱۰ کو شائع کیا.

ایک مرتبہ ایک گاوں میں دو آدمی آئے اور ان میں سے ایک نے گاوں والوں کے سامنے اعلان کیا کہ وہ بندر خریدنا چاہتا ہے۔ جو کوئی بھی اس کا پاس بندر پکڑ کر لائے گا وہ اسے دس ڈالر فی بندر کے حساب سے ادائیگی کرے گا۔ گاوں والے بہت خوش ہوئے کیونکہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”عرفانیات“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس ” سبز اردو تھیم “ منجانب م بلال م