یہ جتنی بھی یہ والی باتیں ہیں
یہ جتنی بھی یہ والی باتیں ہیں
جو تمہیں بتا ئی جاتی ہیں
اور جو تم مجھے بتاتی ہو
ان سب کا مقصد بس ہے یہ
کہ وقت گزرئے۔
زیادہ سے زیادہ وقت گزرئے
تاوقتیکہ
اتنا وقت گزر جائے
کہ یہ محبت مر جائے۔۔۔
ٹیگز
نظم
نظم

فیس بُک؟
محبت کبھی مرتی نہیں
البتہ وقت کے ساتھ ساتھ ماند ضرور پڑجاتی ہے
ڈفر – DuFFeR نے لکھا تھا:
نا جی نا
شازل نے لکھا تھا:
لیکن کو ئی دھن ان وقتوں کی یا کوئی خوشبو تب کی۔۔۔اس ماند محبت کو فوراً ترو تازہ کر دیتے ہیں پھر سے۔
سر جی ، کس کی نظم ہے یہ؟
ؔآپ کی؟
بہت عمدہ
جعفر نے لکھا تھا:
جی ۔
شکریہ